Tuesday, February 27, 2024

کالاباغ ڈیم متنازعہ بنانے میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہوسکتاہے،نگران وزیر اطلاعات

کالاباغ ڈیم متنازعہ بنانے میں غیرملکی ہاتھ ملوث ہوسکتاہے،نگران وزیر اطلاعات
August 6, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) نگران وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو متنازعہ بنانے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کا امکان خارج الامکان نہیں ۔ نگران وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ کالا ڈیم بنانا بہت ضروری تھا ،اتفاق رائے نہ ہونے سے ڈیم نہ بنا سکے۔ڈیمز کا نہ بننا آئندہ حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہوگا ۔