Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  کاظم ملک کا  بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے تنازعات کی سماعت سے انکار

   کاظم ملک کا  بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے تنازعات کی سماعت سے انکار
September 3, 2015
لاہور(92نیوز)الیکشن ٹربیونل کے سبکدوش ہونے والے سربراہ کاظم علی ملک نے بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے بارے میں تنازعات کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے کاظم علی ملک کو پیشکش کی کہ لاہور ڈویژن کی حلقہ بندیوں کے تنازعات کی سماعت کریں۔ تاہم کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کو انکار کر دیا اور تحریر ی طور پر آگاہ کیا کہ ٹربیونل سے سبکدوشی کے بعدیہ مناسب نہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کے بارے میں تنازعات کی سماعت کی جائے۔