کار پارک کرنے کا انوکھا طریقہ
نیو یارک ( 92 نیوز) کار پارکنگ کا طریقہ ہو تو ایسا لیکن یہ کامیاب نہ ہوا تو نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔
انوکھے طریقے سے کار پارک کرتے ہوئے یہ صاحب نہ صر ف اپنی کار کا نقصان کروا بیٹھے بلکہ ایک دوسری پارک ہوئی کار کو بھی ڈنٹ ڈال دیئے۔
اتنےنقصان کے بعد بھی کار یہ ڈرائیور کار نہ پارک کر سکا۔