کار ٹیکنالوجی سے لیس حیران کن شوز تیار
لاہور(ویب ڈیسک)بی ایم ڈبلیو بنانے والی گاڑیوں کی کمپنی کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ بہترین گاڑیاں بناتی ہے لیکن اب کی بار اس نے ایک نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔ پوما نامی کمپنی کے ساتھ مل کر انہوں ںے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جوتا تیار کیا ہے ۔ بنیادی طور پر یہ جوتا دوڑنے کیلئے مدد دیتا ہے لیکن اس کا ڈیزائن بی ایم ڈبلیو کانسپٹ کار پر مبنی ہے ۔اس گاڑٰی کا بیرونی حصہ سکرین ایبل گاڑی سے لیس ہےاور یہی چیز اس جوتے ہیں رکھی گئی ہے۔