Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کارٹون کردار منی ماؤس کو بھی ہالی وڈ واک آف فیم اعزاز سے نواز دیا گیا

کارٹون کردار منی ماؤس کو بھی ہالی وڈ واک آف فیم اعزاز سے نواز دیا گیا
January 23, 2018

لاس اینجلس ( 92 نیوز) شہر ہ آفاق کارٹون کردار منی ماؤس کو بھی  ہالی وڈ واک آف فیم  کے اعزاز سے نواز دیاگیا ۔ اس حوالے سے لاس اینجلس میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مکی ماؤس نے  اپنے ہمسفر کیساتھ تصاویر بنوائیں ۔

 تقریب میں معروف گلوکارہ کیٹی پیری بھی شریک ہوئیں ، سنہ 1978 میں  مکی ماؤس کو ہالی ووڈ واک آف دی فیم سے نوازا گیا تھا جس کے 40 سال بعد منی ماؤس کو بھی یہ اعزاز دے دیا گیا ہے ۔