Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کاروٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ آئندہ سال فعال ہونے کی توقع

کاروٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ آئندہ سال فعال ہونے کی توقع
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے۔ کاروٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ آئندہ سال فعال ہونے کی توقع ہے۔

منصوبے کے چار یونٹس آئندہ سال کے اوائل میں بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ آبی توانائی منصوبہ سات سو بیس میگاواٹ شفاف ماحول دوست بجلی پیدا کرے گا۔