Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 55 پیسے کم

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 55 پیسے کم
November 15, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں بڑی کمی آئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 55 پیسے کم ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر 174.20 وپے کی سطح پر آگیا۔