Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کابینہ اجلاس، وزیراعظم کو براڈشیٹ پر ابتدائی سفارشات پیش

کابینہ اجلاس، وزیراعظم کو براڈشیٹ پر ابتدائی سفارشات پیش
January 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، کابینہ کمیٹی برائے براڈشیٹ نے ابتدائی سفارشات وزیراعظم کو پیش کر دی گئیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈشیٹ اسکینڈل سے متعلق تحقیقات پر بحث کی گئی۔

کابینہ کمیٹی برائے براڈ شیٹ نے ابتدائی سفارشات وزیراعظم کو پیش کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سفارشات میں کہا گیا ہے اسکینڈل میں ملوث تمام کرداروں کی نشاندہی اور تحقیقات ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔