Saturday, July 27, 2024

کابل میں مذہبی اجتماع کے دوران خود کش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

کابل میں مذہبی اجتماع کے دوران خود کش دھماکا، 50 افراد جاں بحق
November 20, 2018
کابل (92 نیوز) کابل میں مذہبی اجتماع کے دوران خود کش دھماکا ہوا جس میں 50 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مذہبی تقریب مقامی ہوٹل میں جاری تھی۔ کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔