[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
کابل (92 نیوز) افغانستان میں بس دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق بس میں افغان حکومت کے حکام سفر کر رہے تھے، ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔