Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کابل ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملہ

کابل ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملہ
August 29, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغان دارالحکومت ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ کابل ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملہ ہوا۔

ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سینٹ کام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فضائیہ نے داعش خراسان کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں داعش کے خودکش بمبارکو ٹارگٹ کیا گیا۔ خودکش حملہ آور بارود سے بھری گاڑی ائیرپورٹ لے کر جارہاتھا۔ ہمیں پورا یقین ہے ڈرون حملہ پوری طرح کامیاب رہا ہے۔