Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈی پی او جعفر آبادجہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی

ڈی پی او جعفر آبادجہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی
May 16, 2016

صحبت پور (92نیوز) ڈی پی او جعفر آبادجہانزیب نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جعفرآباد جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ فوری طور پر ان کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پی او جعفرآباد نے اپنی رہائش گاہ پر گولی مار کر خودکشی کی۔ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔