Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈی منشیاکے مرض کےشکار80سالہ شخص کے گانے کی ویڈیومقبول ہوگئی

ڈی منشیاکے مرض کےشکار80سالہ شخص کے گانے کی ویڈیومقبول ہوگئی
August 14, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ڈی منشیا کے مرض میں مبتلاباپ نے بیٹے کے ساتھ ایک  ایساگاناگایاکہ انٹرنیٹ پرمقبولیت کانیاریکارڈبناڈالا۔ اسی سالہ شخص کاکہناہےگانے سے جمع ہونے والی رقم ڈی منشیا کے مرض میں مبتلا افرادکے علاج کے لیے خرچ کی جائے گی ۔