Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باؤنڈری پراگلے مورچوں کادورہ، جوانوں سے ملاقات کی

ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باؤنڈری پراگلے مورچوں کادورہ، جوانوں سے ملاقات کی
January 21, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی رینجرز پنجاب میجرجنرل اظہر نوید حیات نے ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا۔

ڈی جی رینجرز پنجاب نے اگلے مورچوں پر موجود جوانوں سے ملاقات کی اور جوانوں  کے حوصلوں کو سراہا۔

میجر جنرل اظہر نوید نے بھارتی فورسز کی گولہ باری سے شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی۔