Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈی جی رینجرز سندھ کا سی پی ایل سی دفتر کا دورہ، سی پی ایل سی کے سربراہ نے ادارے کی کارروائی پر بریفنگ دی

ڈی جی رینجرز سندھ کا سی پی ایل سی دفتر کا دورہ، سی پی ایل سی کے سربراہ نے ادارے کی کارروائی پر بریفنگ دی
August 23, 2015
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کے ہمراہ سی پی ایل سی کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سی پی ایل سی کی کارکردگی کو سراہا۔ ترجمان سی پی ایل سی کے مطابق ڈی جی رینجرز نے سی پی ایل سی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ سی پی ایل سی کے چیف زبیر حبیب نے ڈی جی رینجرز کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں اگاہ کیا۔ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ سی پی ایل سی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر اچھا کام کر رہی ہے۔