Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈی جی رینجرز سندھ سے پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات

ڈی جی رینجرز سندھ سے  پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات
February 5, 2016
کراچی(92نیوز)پی آئی اے ملازمین کا نج کاری کے خلاف کراچی میں بھی  احتجاج  کا سلسلہ جاری ہے ۔ فضائی آپریشن بند ہونے سے آج  بھی پی آئی اے کی  پروازیں منسوخ   ہیں جبکہ کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےرہنماؤں کی ڈی جی رینجرزسےملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر  کیپٹن سہیل کا کہنا ہے کہ ملازمین کےقتل سے متعلق تفتیش میں مدد فراہم کرنا چاہتےہیں۔