Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی الوداعی ملاقات،جوانوں نے بلال اکبر کو کندھے پر اٹھالیا

ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی الوداعی ملاقات،جوانوں نے بلال اکبر کو کندھے پر اٹھالیا
December 18, 2016

 

کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر نے افسروں اور جوانوں سے الوداعی ملاقات شروع کردی ہیں ۔

 تفصیلات کےمطابق ڈی جی رینجرزبلال اکبر اپنی پروموشن کے بعد افسروں اور جوانوں سے الوداعی ملاقات شروع کردی ہیں ۔

 اس موقع پر جوانوں نے لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کواپنے کندھےپراٹھالیا۔ ڈی جی رینجرز بھی جوانوں اور افسروں میں گھل مل گئے ہیں ۔