ڈی جی خان،ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر میں چائلڈ لیبر لینا شروع کردی
ڈیرہ غازی خان ( 92 نیوز) بدلے ہوئے ترقی یافتہ پنجاب کاایک اور گھناؤنا چہرہ سامنے آگیا ، ڈی جی خان میں ٹھیکیدار نے سڑک کی تعمیر میں چالڈ لیبر لینا شروع کر دی ۔
ٹھیکیدار کو بالغ ڈرائیور نہ ملا تو6سال کے بچے کو کام پر لگا دیا ، ٹریکٹر چلاتابچہ ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کو نظر نہ آیا ۔