Saturday, July 27, 2024

ڈی جی ایف آئی اے کے بیٹے نے ہراساں کیا جانے کیخلاف درخواست دائر کردی

ڈی جی ایف آئی اے کے بیٹے نے ہراساں کیا جانے کیخلاف درخواست دائر کردی
March 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز)  سندھ ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی فیملی کو ہراساں کرنے کیخلاف در خواست دائر کر دی گئی ۔

بشیر میمن کے صاحبزادے منظر عباس نے ایڈووکیٹ شہاب اوستو کے توسط سے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی ۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہماری فیملی کو بااثر افراد کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے ۔