ڈی جی آئی ایس پی آر کا یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری
راولپنڈی (92 نیوز) ستاروں کی آواز ، پاکستان زندہ باد ، کے عنوان سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا پرومو جاری کر دیا۔
یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے پرومو جاری کیا گیا۔ راحت فتح علی خان ، ہمایوں سعید ، شفقت امانت علی سمیت نامور فنکاروں نے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔