Thursday, September 29, 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
 راولپنڈٰی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب پر ٹویٹ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل کھیلنے والی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ "پاکستان زندہ باد "۔