Monday, November 28, 2022

ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ میں وارڈ بوائے کی مریض کے لواحقین سے ہاتھاپائی

ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ میں وارڈ بوائے کی مریض کے لواحقین سے ہاتھاپائی

گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ  کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں مریضوں کے لواحقین اور وارڈ بوائے میں لڑائی ہو گئی ۔ 

فریقین کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں، مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

 کامونکی کا رہائشی شاہد اپنی والدہ کو چیک اپ کیلئے اسپتال لایا تھا ۔  شناختی کارڈ کے بغیر وہیل چیئر نہ دینے پر جھگڑا ہوگیا۔