Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈینگی کے وار بنائیں بے کار، بنیں نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ

ڈینگی کے وار بنائیں بے کار، بنیں نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ڈینگی کے وار مل کر بنائیں بے کار، آپ کے علاقے میں ڈینگی اسپرے نہیں ہوا یا مریض کو علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بناکر نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ بن جائیں۔

ڈینگی کے وار مل کر بنائیں بے کار، اگر آپ کے علاقے میں ڈینگی مچھر موجود ہے اور اسپرے نہیں ہوا، یا آپ کے مریض کو علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بنائیں اور نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ بنیں۔

ہم آپ کا پیغام حکام بالا تک پہنچائیں گے، ہمارا واٹس ایپ نمبر آپ کی اسکرین پر ہے۔