Saturday, July 27, 2024

ڈیرہ مراد جمالی ٹریکٹر ٹرالی پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 4خواتین جاں بحق

ڈیرہ  مراد جمالی ٹریکٹر ٹرالی پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 4خواتین جاں بحق
April 30, 2018
ڈیرہ مراد جمالی ( 92 نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریکٹر ٹرالی پر  بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں جب کہ  7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔