Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈیرہ غازی خان : پی پی 240 میں نون لیگ کے ممتاز بھٹو قیصرانی کامیاب

ڈیرہ غازی خان : پی پی 240 میں نون لیگ کے ممتاز بھٹو قیصرانی کامیاب
August 18, 2016
ڈیرہ غازی خان (92نیوز) ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 240 تونسہ شریف کا ضمنی انتخاب آج ہوا۔ غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق نون لیگ کے ممتاز بھٹو 30 ہزار 507 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق ان کے مدمقابل آزاد امیدوار خواجہ داﺅد سلیمانی 20 ہزار 748 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ دوسرے آزاد امیدوار امیدوار امام بخش قیصرانی 3726 ووٹ لیکرتیسرے نمبر پر رہے۔