Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈیرہ غازی خان : تیزرفتار بس نے رکشا سواروں کو کچل ڈالا ، 5افراد جاں بحق، 3زخمی

ڈیرہ غازی خان : تیزرفتار بس نے رکشا سواروں کو کچل ڈالا ، 5افراد جاں بحق، 3زخمی
August 23, 2015
ڈیرہ غازی خان (92نیوز) تیزرفتار بس اور رکشا میں تصادم کے نتیجے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ جام پور میں پیش آیا جہاں تیزرفتار بس رکشا سواروں کیلئے قیامت بن گئی۔ بتایا گیا ہے کہ جام پور میں مسافر رکشا میں سوار ہو کر جا رہے تھے کہ تیزرفتار بس نے رکشے کو کچل ڈالا جس سے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے۔ حادثہ رونما ہونے پر لوگ مشتمل ہو گئے اور انہوں نے بس نذرآتش کر دی۔