Saturday, July 27, 2024

ڈیرہ اسماعیل خان:دہشت گردوں کے حملے میں چار ایف ڈبلیو او کے افسران شہیدہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان:دہشت گردوں کے حملے میں چار ایف ڈبلیو او کے افسران شہیدہوگئے
May 12, 2015
ڈیرہ اسماعیل خان(ویب ڈٰیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف ڈبلیواو کے افسران کی گاڑی پر حملہ کردیا جس میں چار افسران شہید ہوگئے ۔ میتوں کو ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ۔ سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔