Saturday, July 27, 2024

ڈیرن سیمی نے اہلیان کراچی کو سپورٹ کرنے کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

ڈیرن سیمی نے اہلیان کراچی کو سپورٹ کرنے کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
March 22, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل کا  فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سکیورٹی اداروں نے ٹیموں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے اسٹیڈیم لانے کی ریہرسل مکمل کر لی ۔

ادھر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اہلیان کراچی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

وڈیو پیغام میں دیرن سیمی نے کراچی والوں سے اپیل کی کہ ہم آرہے ہیں، آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں۔