Friday, September 20, 2024

ڈھاکا : سری لنکا نے پاکستان کو 151رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا : سری لنکا نے پاکستان کو 151رنز کا ہدف دے دیا
March 4, 2016
ڈھاکا(92نیوز)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 151رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 151رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں اور یہ ان کا آخری میچ ہے ۔