Friday, September 20, 2024

ڈھاکا : سری لنکا نے بھارت کو 139رنز کا ہدف دیدیا

ڈھاکا : سری لنکا نے بھارت کو 139رنز کا ہدف دیدیا
March 1, 2016
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو 139رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں کھیلے جانیوالے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 139رنز کا ہدف  دیا ہے ۔ اس سے پہلے بھارتی کپتان مہندرسنگھ دھونی نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت ہوا ۔ بھارتی باولرز نے سری لنکن بلے بازوں کو ٹف ٹائم دیا اور وقفے وقفے سے ان کی وکٹیں بھی گراتے رہے ۔ سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 138رنز بنا سکی ۔