ڈھاکا : بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا
ڈھاکا(92نیوز)بھارت نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا ۔
تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ دیا ہے ۔
اس سے پہلے بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو فائدہ مند ثابت ہوا ۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 139رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے بیسویں اوور میں پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ۔