Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈونلڈٹرمپ کےنامزدامریکی وزیرخارجہ بھی آف شورکمپنیوں کےمالک نکلے

ڈونلڈٹرمپ کےنامزدامریکی وزیرخارجہ بھی آف شورکمپنیوں کےمالک نکلے
December 19, 2016

 واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈٹرمپ کےنامزدامریکی وزیرخارجہ بھی آف شورکمپنیوں کےمالک نکلے۔

ریکس ٹِلرسن کانام بھی پاناما فہرست میں آگیادوسری طرف  ٹرمپ کو باقاعدہ صدر بنانے کےلئے الیکٹورل کالج ووٹنگ  آج ہو گی۔