Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کا عندیہ دے دی

ڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کا عندیہ دے دی
January 3, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں کم جونگ ان کا خط ملا جس میں ملاقات کا ذکر تھا۔ وہ بھی جلد شمالی کوریا کے  صدر کم جونگ ان سے ملنے کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے کہا شمالی کوریا پر ایٹمی پروگرام ترک کرنے کے حوالے سے دباؤ جاری رکھیں گے۔ کم جونگ ان نے نئے سال کے موقع پر امریکی صدر کے لئے خصوصی پیغام  جاری کیا تھا۔ شمالی کورین صدر کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کسی بھی وقت ملاقات کے لئے تیار ہیں۔