Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار زخمی

ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار زخمی
May 16, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ہے جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں شفیق آباد تھانےکے قریب مالی پورہ میں نامعلوم افراد نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ سے اہلکار تبسم زخمی ہوگیا ہے جس  کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔