Saturday, July 27, 2024

ڈسکہ ،نسبت روڈ پر ڈاکو دن دیہاڑے دکان سے نقدی لوٹ کر فرار

ڈسکہ ،نسبت روڈ پر ڈاکو دن دیہاڑے دکان سے نقدی لوٹ کر فرار
April 16, 2018
ڈسکہ ( 92 نیوز ) ڈسکہ کے علاقے نسبت روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے  دکان سے دو لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو موصول ہو گئی ، تاجر کی مزاحمت پر ڈاکو فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ۔