ڈرون کی مدد سے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک )ڈرون کی مدد سے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق آئرلینڈ میں ایک شخص نے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو ڈرون کی مدد سے باہر نکال لیا۔
سیلیئن نامی شخص نے خاتون کو ڈرون کے ذریعے چابی پہنچائی تاکہ وہ وہاں سے باہر نکل سکے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔