ڈرون کو فصل پر سپرے کیلئے استعمال کیاجانے لگا
![ڈرون کو فصل پر سپرے کیلئے استعمال کیاجانے لگا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/drone.jpg)
لاہور(ویب ڈٰیسک)ڈرون ٹیکنالوجی نے کسانوں کی مشکل بھی آسان کردی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ڈرون ٹیکنالونی کو جنگوں میں استعمال کرنے کے بعد اب اسے انسانوں کی مدد کیلئے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے ۔
چین میں ڈرونزکوچاول کی فصلوں کوسپرے کرنے کےلئے استعمال کیاجانے لگا۔۔
کسانوں کیلئے صرف چندمنٹوں میں ڈرون کی مددسے سیکڑوں ایکڑفصل پراسپرے کرنااب آسان ہوگیا ہے ۔