ڈاؤ یونیورسٹی میں تین ماہ میں 350 افراد کو غیرقانونی ترقیاں دے دی گئیں

کراچی(92نیوز)سابق گورنرسندھ کےچہیتےڈاکٹرمسعود حمید نےقانون کی دھجیاں اڑادیں ۔ ڈاؤ یونیورسٹی میں تین ماہ سےساڑھے تین سومن پسند افسران کوغیرقانونی ترقیاں دی گئیں ہیں ۔ مسعود حمید کی ملازمین پرترقیوں کیساتھ الاونسز کی بھی نوازشات کر دی گئی ہے۔