Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈاکٹر قیوم سومرو کا فاٹا سے سینیٹرز کے آزاد گروپ کی حمایت حاصل کرنے کا اعلان

ڈاکٹر قیوم سومرو کا فاٹا سے سینیٹرز کے آزاد گروپ کی حمایت حاصل کرنے کا اعلان
March 6, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کیلئے سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومرو نے فاٹا سے سینیٹرز کے آزاد گروپ کی حمایت حاصل کرنے کا اعلان کر دیا ۔
ڈاکٹر قیوم سومرو کے مطابق فاٹا سے حمایت کرنے والے آزاد سینٹرز میں تاج محمد آفریدی، اورنگزیب خان ، ہدایت اللہ ، مومن خان آفریدی ، سینٹر سجاد حسین توری ، سینٹر ہلال الرحمن اور مرزا خان آفریدی شامل ہیں ۔
باوثوق ذرائع کے مطابق آزاد سینٹرز کو پیپلز پارٹی کی حمایت پر آمادہ کرنے کے لیے سینیٹر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ۔