Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈاکٹر فاروق ستار کو حراست میں لے لیا گیا

ڈاکٹر فاروق ستار کو حراست میں لے لیا گیا
August 22, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کو اپنی حراست میں لے لیا ہے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ خواجہ اظہار اور ارشد وہرا کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے.واضح رہے کہ کراچی میں پرتشدد کے واقعات کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرنے کیلئے آئے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انہیں اپنی حراست میں لے لیا  ۔