Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈاکٹر عاصم کے کرپشن کیسز کی تفتیش کا دائرہ مزید وسیع

ڈاکٹر عاصم کے کرپشن کیسز کی تفتیش کا دائرہ مزید وسیع
December 26, 2015
کراچی(92نیوز)نیب کے زیرحراست ڈاکٹر عاصم کے کرپشن کیسز کی تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے  سوئی سدرن کے سابق سربراہوں شعیب وارثی اور زوہیر صدیقی نے سابق مشیر پٹرولیم کے خلاف اہم ثبوت فراہم کر دیے ہیں ۔ عاصم نے بڑے بزنس گروپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے غیر قانونی معاہدہ کرایا اہم شخصیت کو نوازنے کیلئے گیس کا کوٹہ بھی الاٹ کیا۔