Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ڈاکٹر عاصم کیس : رینجرز کی پراسیکیوٹر کی تبدیلی کیخلاف درخواست

ڈاکٹر عاصم کیس : رینجرز کی پراسیکیوٹر کی تبدیلی کیخلاف درخواست
December 21, 2015
کراچی (92نیوز) رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کے پراسیکیوٹر کی تبدیلی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دوسری بار درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز افسر عنایت اللہ درانی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پراسیکیوٹر کی تبدیلی سے حکومت سندھ کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے۔ حکومتی اقدام کالعدم قرار دیکر مشتاق جہانگیری کو دوبارہ پراسیکیوٹر تعینات کیا جائے۔