ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 5 سالہ پچہ جانبحق

مانسہرہ(92نیوز) مانسہرہ گنگ عبدللہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 5 سالہ پچہ جانبحق لواحقین کی ہسپتال میں توڑپھوڑ
مانسہرہ ۔5 سالہ زین والد وسیم عباسی کو کان میں تکلیف تھی۔جس کو ڈاکٹروں نے کان میں درد کے لئی دوائی دی تھی۔ ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت ہو گئی۔ہلاکت کے بعد لوخقین نے ہسپتال میں توڑپھوڑ کی۔ واقع کے بعد ڈاکٹر ہسپتال سے بھاگ گئے