Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈاکٹرمجاہد کامران کیمپ جیل سے رہا،اہلیہ اور شاگردوں نے استقبال کیا

ڈاکٹرمجاہد کامران کیمپ جیل سے رہا،اہلیہ اور شاگردوں نے استقبال کیا
November 10, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار سابق وائس چانسلر  پنجاب یونیورسٹی  ڈاکٹر مجاہد کامران   کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا تھا ، جیل سے باہر آنے پر مجاہد کامران کی اہلیہ اور شاگردوں نے  ان کا استقبال کیا اور گلدستے پیش کئے ۔ نیب لاہور نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں مجاہد کامران ، ڈاکٹر لیاقت اور امین اظہر کو گرفتار کیا تھا۔