Friday, October 7, 2022

ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کا بچہ قتل کر دیا

ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کا بچہ قتل کر دیا

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد کے علاقہ  علامہ اقبال کالونی میں 7 سالہ بچے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ، ملزم گھریلو  ملزم نکلا جس نے  ڈاٹنے پر مالک کا  بچی قتل کر دیا۔

پولیس کی حراست میں ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ  سات سالہ سمیع اللہ کو 38 روز قبل نہر میں پھینکا تھا۔

 مقتول بچے کی لاش ڈجکوٹ کے قریب نہر سے ملی تھی،  ملزم نے مالک کے دوسرے بیٹے کو بھی نہر میں دھکا دے کر قتل کرنے کی کوشش کی ۔