Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا رجحان

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا رجحان
November 8, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی آئی، قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 169 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 54 پوائنٹس کمی دیکھنے میں آئی، انڈیکس 47 ہزار 241 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔