Wednesday, September 18, 2024

ڈالر کی قدر میں ایک روپے 66 پیسے مزید اضافہ

ڈالر کی قدر میں ایک روپے 66 پیسے مزید اضافہ
June 12, 2018
کراچی ( 92 نیوز) ڈالر کی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ ڈالر کی قدر میں ایک روپے 66 پیسے کا مزید اضافہ ہو گیا ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے 84 پیسے سے بڑھ  کر 121 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں  ڈالر 12.50 روپے سے بڑھ کر 122.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے ۔