Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈالر کی درآمد پر بنکوں کی اجارہ داری ختم

ڈالر کی درآمد پر بنکوں کی اجارہ داری ختم
July 27, 2015
کراچی (ویب ڈیسک)مقامی مارکیٹ کیلئے ڈالر کی درآمد پر بنکوں کی اجارہ داری ختم کر دی گئی ہے ۔ سیٹیٹ بنک کے مطابق ایکسچینجرز براہ راست ڈالر درآمد کر سکتے ہیں اس سے اوپن مارکیٹ اور انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق ختم ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ دس برس  قبل  ایکسچینجرزپر ڈالر درآمد کرنے کی  پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔­­­­­­­­­­­­­­­