Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈالر کی بلند اڑان، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا

ڈالر کی بلند اڑان، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا
June 11, 2019
 کراچی (92 نیوز)  ڈالر کی بلند اڑان جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا۔ قیمت 150 روپے 10 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے تک پہنچ گئی۔ قبل ازیں عید ختم ہوتے ہی ڈالر نے پھر بلند اڑان بھری تھی، انٹربینک میں ڈالر 1.90روپے مہنگا ہو گیا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 148 روپے 60 سے بڑھ کر 150 روپے 50 پیسے ہوگئی تھی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2روپے 70 پیسے مہنگا ہوگیا تھا۔ ڈالر کی قیمت  148.80 سے بڑھ کر 151 روپے پچاس پیسے ہو گئی تھی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔