ڈالر اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہو کر 140 روپے پر آگیا

کراچی (92 نیوز) ڈالر کی دھیمے دھیمے مزید اونچی اڑان جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہوکر 140 روپے پر آگیا ۔
ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 38 ہزار 50 کی سطح سے نیچے آگیا۔